انڈونیشیامیں ماسک نہ پہننے والوں کو انوکھی سزا

July 14, 2020


کورونا وائرس کی جان لیوا وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ماہرین کی جانب سے ہر شخص کو ماسک پہننے کی سختی سے ہدایت کی جا رہی ہے۔

ماسک لگانے کی اس اہمیت کو نامور شخصیات سمیت عوام بھی نے ہوا میں اُڑتے نظر آرہی ہے جبکہ کئی ممالک میں ماسک نہ لگانے پر سزائیں بھی مقرر کی گئی ہیں۔

انڈونیشیا میں بھی ماسک پہننے پر پابندی عائد ہے اور خلاف ورزنی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔

، انڈونیشیا کے صوبے Gowa Regency اور South Sulawesi کی بارڈر پر چیک پوائنٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے ماسک نہ پہننے والے نوجوانوں کو سزا دینے کا منفرد انداز اپنایا اور پُش اَپس لگوائے۔

پولیس اہلکاروں کے اس منفرد طریقہ کار کو شہریوں نے ایک اچھا اقدام قرار دیا۔