بیچارے ……

July 15, 2020

دیں نہ آقائوں کی دُہائی تو

کیا کریں یہ غلام بیچارے

لغزشیں تو خواص کرتے ہیں

جھیلتے ہیں عوام بیچارے