ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کو امریکی ویزا نہ دینے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی

July 15, 2020

ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کو امریکی ویزا نہ دینے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی

نیویارک(اے ایف پی) ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کو امریکی ویزا نہ دینے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی،امریکا کے وفاقی جج نے منگل کو کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کو ویزا نہ دینے کے اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے،جج ایلیزون بروگس نے کہا کہ ناصرف ٹرمپ انتظامیہ اس فیصلے پر پیچھے ہٹنے پر متفق ہوئی ہے بلکہ ایسی کسی ہدایت پر عمل بھی نہیں ہوگا۔