انٹر بینک ، ڈالر کی قدر10پیسے بڑھ گئی

July 15, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر10پیسے بڑھ گئی ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی،برطانوی پاونڈ کی قدر1.50روپے گھٹ گئی ،یور و کی قیمت میں 50پیسے کا اضافہ ہو گیا۔