شہری پر تشدد کے الزام میں پانچ خواجہ سرا ءگرفتار

July 15, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) شہری کے گھر میں داخل ہو کر اسے تشدد کا نشانہ بنانےوالے5 خواجہ سرائوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ محمد شاہد نے سیکرٹریٹ پولیس کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جانی نے دیگر چار خواجہ سرائوں کے ہمراہ میرے گھر میں داخل ہو کر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا ۔