ٹک ٹاک پردوستی کے بعد لڑکی سے زیادتی ،ملزموںکی فوری گرفتاری کاحکم

July 15, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک کے علاقہ میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےمعاملہ میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغرنےسخت نوٹس لیتے ہوئےایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نوید ارشاد کوملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کر کےملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔