صحافی سمیر رازق کےایچ یوجےکی ایگزیکٹوباڈی کے رکن منتخب

July 15, 2020

پشاور(نیوزڈیسک) صحافی سمیر رازق خیبر یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن منتخب ہو گئے ہیں، نومنتخب رکن سمیر رازق نےکہا کہپہلے بھی صحافی برادری کی خدمت کی ہے، آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔