بجلی بند رہے گی

July 15, 2020

پشاور(نیوز ڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور16جولائی صبح 7بجے سے صبح 10 بجے تک بندرہے گی ۔کے وی مری روڈ ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15جولائی صبح7 بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی ۔132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28.23.16 جولائی صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی۔ 132 کے وی کھولیاں بالا حویلیاں گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16اور15جولائی صبح 7بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی ۔ 132 کے وی تنگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,25,22,20,15جولائی صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی ۔ 132 کے وی ڈگر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20,18,15جولائی صبح 7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی۔132 کے وی جلالہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,27,25,22,20,18,15جولائی صبح 7بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی ۔ 132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,27,25,22,20,18,15جولائی صبح 7بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی ۔