مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپیں، نیتن یاہو کے 50 مخالفین گرفتار

July 16, 2020

مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز )اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔