چین کا بھارت کیخلاف طاقت دکھانا ٹرمپ کو اسٹرٹیجک تحفہ تھا

July 16, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) چین کا بھارت کیخلاف طاقت دکھانا ٹرمپ کو اسٹریٹجک تحفہ تھا، تفصیلات کے مطابق امریکی اسٹریٹجسٹس بھارت کو امریکا کی طرف دیکھتے ہیں اور 13ارب کی آبادی والے ملک کو چین کے مد مقابل دیکھتے تھے لیکن جب بھارت اور چین کے درمیان لڑائی ہوئی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس کے پاس خفیہ کچھ نہیں ہے۔