عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما ذیشان اقبال کے والد انتقال کرگئے

July 16, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے رہنما محمدذیشان اقبال کے والد الحاج محمداقبال انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما ئوں مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، پیرمیاں محمدرضوان نفیس، مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز اوردیگر عزیزواقارب نے شرکت کی۔