ایس ڈی اورلائن مین میںصلح عملے کااحتجاج ختم

July 16, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر)لیسکو عامر ٹائون سب ڈویژن میںایس ڈی او اور لائن مین عملے کے درمیان مذاکرات کے بعد صلح ہو گئی حنیف لائن مین سمیت تمام معطل لائن مین بحال کر دئیے جس کے بعد لائن مین عملے نے احتجاج اور ہڑتال ختم کر دی ۔