لیسکو میں بل ڈسٹری بیوٹرز بھرتی کرنے کے لئے انٹرویو شروع

July 16, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو میں بل ڈسٹری بیوٹرز بھرتی کرنے کے لئے امیدواروں کے انٹرویو شروع ہو گئے ، تحریری ٹیسٹ میں کامیاب 160امیدواروں کو 27سے29جولائی کے درمیان انٹرویو کے لئے طلب کیا گیا ہے۔