چیئرمین این ڈی ایم اے کا میو ہسپتال کادورہ

July 16, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور میوہسپتال کا دور ہ کیا اورکورونا انتظامات کا جائزہ لیا۔