میٹرک کے نتائج سے قبلسال اول کے داخلے شروع نہ کرنے کے احکامات

July 16, 2020

لاہور(پ ر( پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کا لجوںکو ہدایت نامہ جا ری کیا ہے جس کے مطابق اس سال کوئی کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل سال اول میں داخلے کا اجراء نہیں کر سکے گا۔احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کارر وائی کی جائے گی ۔