سول سیکرٹریٹ پرسیاسی پوائنٹ سکورنگ کی جارہی ہے، خلیل نورزئی

July 16, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)حلقہءخوبصورت ملتان کے چیرمین خلیل خان نورزئی نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی اپنی ساکھ بچانے کیلئے من گھڑت بیانات دے رہے ہیں جنوبی پنجاب کا سول سیکرٹریٹ بہاولپور میں قائم کیا جا رہا ہے سول سیکرٹریٹ کا قیام ایک انتظامی مسئلہ ہے جسے سیاسی بنا کر پوائنٹ سکورنگ کی جارہی ہے۔