دلہن کے 10سالہ بھائی نے گانوں پر رقص کر کے میلہ لوٹ لیا

July 30, 2020


یوں توسب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے عزیز و اقارب کی شادی کو بھر پور طریقے سے یادگار بناتے ہوئے خوب انجوائے کریں۔

ایسا ہی کچھ سوچا امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی نے جس نے اپنی بہن کی شادی پر ایسا دھمال مچایا کہ دولہا دلہن بھی پس منظر میں چلے گئے۔

ٹیکساس میں شادی کی تقریب میں دلہن کے 10سالہ چھوٹے بھائی نے گانوں پر رقص کر کے میلہ ہی لوٹ لیا جبکہ اس شاندار ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے اب تک دو ملین سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے۔