ٹیپو روڈ کمیو نٹی سینٹر کو آ ئی ٹی پا رک میں تبد یل کر نے پر غور

July 31, 2020

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے آئی ٹی ہب بنا نے کے حوا لے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیپو روڈ کمیو نٹی سینٹر کو آ ئی ٹی پا رک میں تبد یل کر نے کی تجا و یز ز یر غو ر ہیں۔ اس آئی ٹی پا ر ک میں فر ی لا نسرز خود کو رجسٹر کروا کرپیشہ ورا نہ سر و سز حا صل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خو ش قسمتی سے پا کستان کی آئی ٹی یو نیور سٹیز نے بہت سے آئی ٹی کے ماہرین پیدا کئے ہیں جو ٹیلنٹ کے لحا ظ سے کسی سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے رابطوں کے درمیان فاصلے کم کر دیئے ہیں کورونا وباء اور لاک ڈاون نے ہمیں موقع دیا ہے کہ ہم یہ تجر بہ کر سکیں کہ ٹیکنا لو جی کے استعمال سے ہم روزمرہ امور میں کتنی جدت اور آسانی لا سکتے ہیں۔