101گرانفروشوں کو صرف ساڑھے12ہزار جرمانہ

July 31, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے جاری ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3دکانیں اور 2 ہوٹل سیل کر دیئےگئے جبکہ گراں فروشی کے مرتکب 101دکانداروں کو مجموعی طور پر ساڑھے12ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔