برج خلیفہ پر لائٹ شو کا انعقاد

July 31, 2020


عید الاضحی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اس لائٹ شو میں برج خلیفہ پرلائٹ پروجیکشن اور لیزر لائٹ کے ذریعے نہ صرف تکبیرات روشن کی گئیں بلکہ عید مبارک کا بھی پیغام دیا گیا۔