6گاڑیا ں ، موٹر سائیکل چوری، ڈکیتی کی بھی متعدد وارداتیں

August 01, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں ڈکیتی ،سرقہ بالجبراور چوری کی 27وارداتوں میں لاکھو ں روپے کی نقدی ، زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ2 کاریں اور 4 موٹرسائیکل اڑا لئے گئے، راولپنڈی کے علاقے میں ڈکیتی کی آٹھ وارداتیں ہوئی جن میں تھانہ بنی،نیوٹا ئون اور کہو ٹہ میں دو دو جبکہ ایک ایک واردات تھا نہ صدر اور تھا نہ سٹی کے علا قے میں ہو ئی۔تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے 1 کروڑ 2 لاکھ کی رقم ادا نہ کر نے پر مقدمہ درج کر لیا۔ بھاری مالیت کے چیک ڈس آنر کے بھی متعدد مقدمات درج کر لئے گئے۔