کسانوں نے چاول کے کھیت کو کینوس میں بدل ڈالا

August 03, 2020


یوں تو آپ نے کھیتوں میں کسانوں کو کاشت کاری کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب کھیتوں پر مصوری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

چین کے صوبے Jiangsu کے کسانوں نے اپنے خوبصورت ہرے بھرے کھیتوں پر مختلف تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں کہ جیسے فصلیں نہ ہوئی کوئی کینوس ہی تو ہو۔

یوں ہریالے کھیت پر مصوری کے خوبصورت نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کوحیران کردیا وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔