10کروڑ ڈالر کی کک بیک، اسپین کے سابق بادشاہ کا جلاوطنی اختیار کرنیکا فیصلہ

August 04, 2020

میڈرڈ (جنگ نیوز) 10کروڑ ڈالر کی کرپشن کے اسکینڈل میں ملوث اسپین کے 82سالہ سابق بادشاہ جوآن کارلوس اول نےاپنے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ہونے پر سپین چھوڑ کر کسی دیگر ملک میں جلاوطنی اختیارکرنے کا فیصلہ کرلیا۔