عیدالاضحی کے موقع پر کیک، مٹھائی اور سوئیٹ ڈشز کی فروخت میں اضافہ

August 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں کھانے پینے کے دیگر کاروبار میں تیزی رہی وہاں شہر کے مختلف علاقوں کینٹ، نیو ملتان، گارڈن ٹائون، حسین آگاہی،بوہڑ گیٹ، دہلی گیٹ، کینٹ ودیگر علاقوں میں قائم کیک، مٹھائی اور سافٹ ڈرنکس کی دکانوں پر بے تحاشا رش رہا۔