لاہور(وقائع نگار خصوصی)بے ضابطگیوں کے الزامات کے پیش نظرمتروکہ وقف املاک بورڈ کے کنٹرولر اکائونٹس اختر خان سے تمام اختیارات واپس لے لئے گئے۔