سری پائے جلانے، غیر قانونی کھالیں جمع کرنے پر1لاکھ کے جرمانے،مقدمات

August 05, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) سری پائے جلانے، غیر قانونی کھالیں جمع کرنے اور خریدوفروخت کرنیوالے 38افراد کو 1لاکھ 21ہزار روپے جرمانے کیے گئے۔ 30 کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں۔ 14سری پائے جانیوالوں کے خلاف کاروائی کی ، غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنیوالے 11جبکہ خریدوفروخت کرنیوالے 13افراد کے خلاف بھی کارروائی کی گئی جبکہ عیدالضحیٰ سے قبل شہر بھر میں جانوروں کی خریدوفروخت کرنیوالے 41افراد کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ۔