پی ایف ایف کوویڈ ریلیف کمیٹی قائم

August 06, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی این سی نے چھ رکنی کوویڈ ریلیف فنڈ کمیٹی قائم کی ہے۔ جو کورونا سے متاثر اور مالی مشکلات سے دوچار سابقہ ​​اور موجودہ فٹبالرزکے نام تجویز کرےگی۔