ڈی جی پی ایچ اے جواد احمدقریشی نے چارج سنبھال لیا

August 06, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور پی ایچ اے کے تمام افسران سے ملاقات کی ۔