بجلی بندرہے گی

August 06, 2020

پشاور(نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی نوشہرہ سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6 اگست صبح 7 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رشکئی ،این ایم سی ہسپتال،نیو برہ بانڈہ،زیڈ کے کے ایس،کے ٹاؤن، خیشگی ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔