نماز میں ’’التَّحیات‘‘ بھول جانا

August 07, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگر نمازی، نماز میں التحیات بھول جائے تو بقیہ نماز کیسے ادا ہوگی یا کیا کرنا چاہیے؟(جی ۔ایم،کراچی )

جواب:۔ التحیات سے مراد اگر یہ ہے کہ تشہد پڑھنا بھول گیا ہے یا پہلا قعدہ ہی نہیں کیا تو نماز مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدۂ سہو کرے۔