غلام حسین جمالی کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے ملاقات

August 07, 2020

کوئٹہ(پ ر)سیکرٹری تعمیر نو ٹرسٹ غلام حسین جمالی نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین عبد السالک یوسفزئی سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی کی اس موقع پر تعمیر نو ماڈل سکول کے پرنسپل طارق حسین اور ٹرانسپورٹ افسر نوراللہ خان بھی موجود تھے۔