بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

August 07, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہرہوگا جس میں غیرسرکاری کارروائی نمٹائی جائے گی۔