اسلامپورہ میں مارکی سیل

August 09, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)ا سسٹنٹ کمشنر سٹی نے اسلام پورہ کے علاقے میں شادی کی تقریب کرنے پر مارکی کو سیل کر دیا ۔