سکولوں کے اوقات کار تبدیل

August 09, 2020

لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔کل10 اگست سے سکولوںکے اوقات کارصبح ساڑھے آٹھ بجے سے شروع ہوں گے سکول آفس سہ پہر دو بجے بند ہوا کریںگے ۔سکول ہیڈ صرف پیر اور منگل کے روز سکول آئیں گے۔سکول سربراہان دونوں روز ساڑھے آٹھ بجے آن لائن حاضری بھیجوائیں گے۔