جی سی سی ممالک ایران پر پابندیوں میں توسیع کیلئے متحد

August 10, 2020

کراچی (نیوزڈیسک )جی سی سی ممالک ایران پر پابندیوں میں توسیع کیلئے متحد ہوگئے ،خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی ) نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ کیا ۔