چین، تبت کے لوک رقص کے دنیا بھر میں چرچے

August 10, 2020

کراچی(نیوزڈیسک)چین کے جنوب مغربی علاقے تبت میں ہونےوالا رقص دنیا بھر میں مشہور ہے جو کہ 7اگست کو روایتی انداز میں کیا جاتا ہے۔مرکم کائونٹی میں زیانزی رقص کہلانے والے اس رقص میں 7ٹائون سے تقریبا 3ہزار طلبہ اور افسران سمیت شہری شریک ہوئے۔