سعودی عرب، بجلی کی فی کس کھپت میں 1993 کے بعد پہلی مرتبہ نمایاں کمی

August 10, 2020

ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب میں بجلی کی فی کس کھپت میں 1993کے بعد پہلی مرتبہ نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔الیکٹریسٹی اینڈ کو جنریشن ریگولیٹری اتھارٹی (ایکرا) کے شائع کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس کی بڑی وجہ یہ ہوئی ہے کہ مملکت میں توانائی کی مسابقت اور باکفایت استعمال پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔