اسٹوکس پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

August 10, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کرکٹر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ان کے والد علیل ہیں۔ وہ برطانیہ سے نیوزی لینڈ روانہ ہوجائیں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میں سسیکس کے اولی رابن سن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔