ڈی ایم سیز کا عملہ دن بھر سائن بورڈز اتارنے میں مصروف رہا

August 10, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد ڈی ایم سیز کا عملہ اتوار کو دن بھر سائن بورڈز ہٹانے میں مصروف رہاتا کہ خود کو ہر طرح کی کارروائی سے بچایا جاسکےعدالتی نوٹس کے بعد سائن بورڈز اتارنے کیلئے ایکشن ہفتے کی شب سے ہی شروع ہو گیا تھا شہریوں کا کہنا تھا کہ ڈیایم سیز اور بعض دیگر ادارے غیر قانونی اشہاری بورڈز لگانے کی اجازت نہ دیں تو کو ئی حادثہ پیش ہی کیوں آئے۔