بوگس چیک دینے اور جعلسازیپر3 افراد کے خلاف مقدمات

August 10, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بوگس چیک دینے اور جعلسازی پر3افراد کے خلاف مقدمات درج ۔ندیم حسین نے پولیس ممتاز آباد کو درخواست دی کہ اس نے ایک کالونی میں قسطوں پر 15 مر لہ پلاٹ خرید کیا لیکن پلاٹ اسکے نام کر نے سے انکاری ہو گیا ۔جس نے اسے جعلی رسیدیں اور اور اسٹامپ دئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔شفاعت علی نے پولیس ممتاز آباد کو درخواست دی کہ اسکی فیملی کے عطیہ ناز نامی خاتون نے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔