ریسکیو نے 196 ایمرجنسیز میں184 لوگوں کو ریسکیو کیا

August 10, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24گھنٹوں میں 196 ایمرجنسیز میں 184 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 166 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئیں-جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 58 ہے 53 حادثات ملتان میں جبکہ 01 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیا۔