فیونا نے ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

August 11, 2020

پالرمو (جنگ نیوز) فرانس کی فیونا فیرو نے ایسٹونیا کی چوتھی سیڈ انیٹ کونٹاویٹ کو شکست دیکرپالرمو اوپن ٹینس چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی۔