جنرل ہسپتال میں بارشی پانی داخل3ڈسپوزل پمپس کام کرتے رہے

August 11, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال سے بارشی پانی کی نکاسی کے لئے 3ڈسپوزل پمپس کام کرتے رہے، ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کہا کہ فیروزپور روڈ سے جنرل ہسپتال کا لیول کم ہو نے کی وجہ سے پا نی داخل ہوا ۔