سیاحتی بس آپریشن جزوی طور پر بحال

August 11, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کا سیاحتی بس آپریشن آج سے جزوی طور پر بحال ہوگا۔ بس دو ٹرپ لگائے گی پہلا شام پانج بجےسے سات بجے اور دوسرا شام چھ بجے سے رات دس بجے ہوگا۔بس دو گھنٹے فوڈ سٹریٹ میں قیام کرے گی۔