چڑیا گھر آج سے کھولنے کا فیصلہ

August 11, 2020

لاہور(خبرنگار) چڑیا گھر لاہور کی انتظامیہ نے آج سے سیاحوں کےلیے چڑیا گھر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہےمنگل 11 اگست سے چڑیا گھر سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ چڑیا گھر کی سیر کیلئےحکومت پنجاب کےجاری کردہ ایس او پیزپر عمل درآمد کیا جائے گا۔چڑیا گھرکے اوقات کارحسب سابق صبح 9بجے سے غروب آفتاب تک ہو ں گے ۔