محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون کیمروں سے فضائی نگرانی کا فیصلہ

August 11, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) فنڈز کی کمی صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹرز کی بجائے ڈرون کیمرے سے فضائی نگرانی کی جائے گی۔