شعیب ملک آج انگلینڈ روانہ

August 12, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شعیب ملک براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔وہ کورونا وائرس ایس او پیز مکمل کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں۔