لوکل گورنمنٹ نہ ہونے کی وجہ سےشہر مسائلستان بن گیا،ذکراللہ مجاہد

August 12, 2020

اہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ صوبائی دارلحکومت میں لوکل گور نمنٹ کی عدم موجودگی نے شہر کو مسائلستان بنادیا ہے۔