آل پاکستان مسلم لیگ کارکنان نے پرویز مشرف کی 77ویں سالگرہ منائی

August 12, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر )آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جوائنٹ سیکر ٹری سلطان محمود ملک ، ملک اقبال ڈوگر الحاج محمد اشرف قریشی ملک منیر احمد لکھویرا سعید احمد رانا محمد اشرف محمد بخش عابد علی ملک اشرف علی اور دیگر نے پارٹی قائد پرویز مشرف کی77ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا۔سلطان محمود ملک نے کہا آل پاکستان مسلم لیگ کر پشن زدہ سیا ست دانوں سے پاک پارٹی ہے۔