راجستھان رائلز کے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

August 13, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم راجستھان رائلز کے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ڈیشانت کو اہسپتال میں داخل اور چودہ روز کا قرنطینہ کرنے کی ہدات کی گئی ہے۔ وہ منفی ٹیسٹ آنے پر ٹیم جوائن کرسکیں گے ۔ فرنچائز کی جانب سے اگلے ہفتے یواے ای روانگی سے پہلے تمام کھلاڑیوں اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔